منشیا ت کے گھنا ئو نے کا رو با ر میں ملوث افرا د کے خلا ف کا روائی تیز کی جا ئے ٬مکیش کما ر چا ئو لہ

منگل 25 اکتوبر 2016 18:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء)صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ئو لہ کی خصو صی ہدایت ہر صوبے بھر میں منشیا ت فرو شوں کے خلا ف کریک ڈا ئو ن جا ر ی ہے ۔اہم شا ہرائو ں اور چیک پو سٹو ں پر صوبا ئی وزیر مکیش کما ر چا ئو لہ کی ہدا یت پر چیکنگ کا عمل سخت کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہی ہدا یا ت کی رو شنی میں محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن خیرپو ر کی ایک ٹیم نے انٹیلیجنس آفیسر فیض اللہ سو لنگی کی سر برا ہی میں سجا د ہو ٹل ٹھری ضلع خیر پو ر میں سو زو کی پک اپ نمبر سی کیو 8035کی تلا شی کے دورا ن 100کلو بھنگ برآمد کر کے ملزم ز ور آور میرا نی سکنہ رو ہڑ ی کو گرفتا ر کر لیا ہے جبکہ مذکورہ گا ڑ ی کو بھی قبضہ میں لے لیا ۔

ملزم کے خلا ف مقدمہ در ج کر کے تفتیش شرو ع کر دی گئی ہے ۔علا وہ ازیں صوبا ئی وزیر نے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ئو لہ نے منشیا ت کی فرو خت اور اس گھنا ئو نے کا رو با ر میں ملوث افرا د کے خلا ف کا روائی کو مزید سخت کر نے کا حکم دیا ہے ۔