ڈی سی او عمارہ خان کے زیر صدارت ہیلتھ کونسل برائے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اجلاس
ڈی ایچ کیو ہسپتال کیلئے تمام ضروری آلات و دیگر اشیاء خریدنے کا فیصلہ ‘عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ‘ڈی سی او عمارہ خان
منگل 25 اکتوبر 2016 18:22
(جاری ہے)
جس پر ڈی سی او قصور نے ہیلتھ کونسل کی مشاورت سے ہسپتال میں یہ سب کام کروانے کا حکم دیا ۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہسپتال کے تمام وارڈز میں موجود بیڈز کی نئی چادریں خریدی جائیں اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ہسپتال کے تمام واش رومز میں لیکوڈ واش سوپ ہر وقت موجود ہو۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ہسپتال کے اندر انتظار گاہ میں جدید ایل ای ڈی لگائی جائے ۔اسی طرح ڈی ایچ کیو ہسپتال کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے نئے کمپیوٹرز اور یو پی ایس کی خریداری کیلئے تمام قانونی تقاضے پور ے کر کے خریداری کا حکم دیا گیا ۔ ڈی سی او عمارہ خان نے ہسپتال میں مختلف اشیاء خریدنے کیلئے صوبائی رکن اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری ٬ ڈی ایم او اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال پر مشتمل سب کمیٹی تشکیل دی جو خریداری کے سارے عمل کی نگرانی کریگی ۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ہسپتال کی کالونی میں رہائش پذیر ملازمین سے فوری طور پر بجلی کے بلز وصول کئے جائیں اور بل ادا نہ کرنے والوں کی بجلی فوری طور پر منقطع کر دی جائے ۔ بعدازاں ہیلتھ کونسل ممبران نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ بھی کیا اور وہاں صفائی ستھرائی اور عوام الناس کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.