تیسرا شامی ٹی ٹونٹی ویٹرنز کرکٹ کپ
عامر کیبلز نے ترک پلاسٹ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 12 رنز سے ہرادیا ۔ شاہد اکرم مین آف دی میچ قرار پائے
منگل 25 اکتوبر 2016 18:18
(جاری ہے)
ترک پلاسٹ کی طرف سے فیصل الہٰی نے 2/31٬ امین خان 2/37٬ علی قریشی 1/15 اور ندیم بیگ نے 1/19 وکٹ حاصل کیں۔ جواب میں ترک پلاسٹ مقررہ 20 اوورز میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 173 رنز بناسکی۔ بلال خلجی نے 44٬ منیر شاہ 38٬ خالد سلیم 20٬ فیصل الہٰی 18 اور حاجی شاہد نے 25 رنز ناٹ آئوٹ بنائے۔
عامر کیبلز کی جانب سے عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے امتیاز تارڑ نے 3/26٬ شکیل ملک 3/32٬ شاہد اکرم 2/30 اور ریحان رئوف نے 1/44 وکٹ حاصل کیں۔ جاوید اشرف٬ قیصر خان امپائر جبکہ اظہر حسین سکورر تھے۔ میچ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی رانا عشرت نے شاہد اکرم کو مین آف دی میچ کا انعام دیا۔ عامر الیاس بٹ ہمراہ تھے ۔( قیوم زاہد)مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.