سپریم کورٹ نے 12 سال سے قید قتل کے ملزم کو بری کردیا
منگل 25 اکتوبر 2016 18:13
(جاری ہے)
ملزم کے وکیل غلام مصطفیٰ نے عدالت کوبتایا کہ ملزم یونس نے 1996 ء میں کالا خان کو قتل کردیا تھا تھانہ نارڑہ تحصیل حویلیاں ایبٹ آباد میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
سیشن کورٹ نے ملزم یونس کو سزائے موت کی سزا سنای تھی جس کو ہائی کورٹ پشاور کے ایبٹ آباد بنچ نے برقرار رکھا تھا ۔ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ملزم سپریم کورٹ سے اپیل دائر کر رکھی تھی۔ مقتول پارٹی نے سمجھوتا کرکے ملزم یونس کو الله کے نام پر معاف کردیا ہے جس پر عدالت نے مقتول پارٹی کے سمجھوتے کو منطور کرتیہوئے ملزم یونس کو بری کردیا اور کیس کو نمٹا دیا۔ (عابد شاہ/طارق ورک)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.