پولیس اہلکاروں کی آئوٹ آف ٹرن ترقی سے متعلق کیس٬ سماعت کے لئے پانچ رکنی لارجر بنچ تشکیل

منگل 25 اکتوبر 2016 18:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے پولیس اہلکاروں کی آئوٹ آف ٹرن ترقی سے متعلق درخواست کی سماعت کے لئے ایک پانچ رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

لارجر بنچ کی سربراہی میں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سید منصور علی شاہ خود کریں گے۔ ہائی کورٹ کا لارجر بنچ 28اکتوبر سے کیس کی سماعت کرے گا۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :