اسفندیار ولی خان کوئٹہ پہنچ گئے

منگل 25 اکتوبر 2016 18:06

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ پولیس ٹریننگ سکول کے زخمیوں کی عیادت اور شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کریں گے ٬ پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :