پولیس ٹریننگ سینٹر حملہ٬تربت سے تعلق رکھنے والے 2 سگے بھائیوں سمیت 18 اہلکار شہید ہوگئے

منگل 25 اکتوبر 2016 18:02

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) سانحہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں ضلع تربت سے تعلق رکھنے والے 18 اہلکار شہید ہو گئے جن میں2 سگے بھائیوں بھی موجود تھے اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات سانحہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں شہید ہونیوالے 18 اہلکار کا تعلق تربت سے تھے جن میں 2 سگے بھائی بھی شامل تھے اس کے علاوہ پنجگور٬قلعہ عبداللہ٬ کوئٹہ٬ لورالائی سمیت دیگر علاقوں سے بھی شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :