سانحہ کوئٹہ٬8 شہید اہلکاروں کا تعلق قلعہ عبد اللہ سے تھا

منگل 25 اکتوبر 2016 18:02

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) سانحہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں ضلع قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والے 8 اہلکار بھی شہید ہو گئے تفصیلات کے مطابق سانحہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں شہید ہونیوالے ضلع قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والے 8 اہلکار نجیب اللہ٬ نقیب اللہ٬ طیب٬ شراف الدین عباس٬ امیر محمد٬ امداد اللہ شہید ہوئے جبکہ 27اہلکار ٹریننگ سینٹر میںواقعہ کے وقت موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :