کیپٹن رو ح اللہ کا تعلق خیبر پختونخوا سے تھا٬ آئندہ ماہ شادی تھی

منگل 25 اکتوبر 2016 18:02

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) سانحہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے کیپٹن روح اللہ کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے شب قدر سے تھا اور اگلے ماہ ان کی شادی ہونیوالی تھی تفصیلات کے مطابق سانحہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے نڈر کیپٹن روح اللہ کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے سب قدر سے تھے اور اگلے ماہ ان کی شادی ہونیوالی تھی ۔

متعلقہ عنوان :