سانحہ کوئٹہ٬ بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن نے سوگ کا اعلان کردیا

منگل 25 اکتوبر 2016 18:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری شدہ بیان میں گزشتہ رات کو پولیس ٹریننگ کالج دہشتگردی کے افسوسناک واقعہ پر افسوس کا اظہار کر تے ہیں اور ایک روزہ سوگ کا اعلان کر تے ہیں اعلیٰ حکام سے اپیل کر تے ہیں کہ دہشتگردوں کے خلاف سخت سے سخت ترین نے کا رروائی کریں اور دہشتگردوں کے تہہ تک جاکر کا رروائی کر یں تاکہ آئندہ ایسے المناک ٬ دردناک واقعات رونما نہ ہو ۔

متعلقہ عنوان :