نیشنل پولیس اکیڈمی پاسنگ آئوٹ پریڈ٬ بہترین کارکردگی پر اے ایس پیز کو انعامات اور اسناد سے نوازا گیا
منگل 25 اکتوبر 2016 17:57
(جاری ہے)
منگل کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں اے ایس پیز پاسنگ آئوٹ تقریب کے دوران بہترین فائرنگ کیٹگری میں محمد عیسی خان ‘ اکیڈمک‘ بہترین پریڈ ‘اور آل رائونڈ کیٹگری میں ڈاکٹرمحمد سمیع ملک ‘ بہترین فزیکل کیٹیگری میں حفیظ الرحمان ‘ بہترین نظم و ضبط میں محمد عمران کو خصوصی انعامات سے نوازا ۔
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اس پاسنگ آئوٹ میں 8بلوچستان کے اے ایس پیز اور دو خواتین کی شمولیت پر انتہائی مسرت کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخواہ میں احتجاج کا مشورہ دیدیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.