مضاربہ سکینڈل کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے (کل ) تک ملتوی

منگل 25 اکتوبر 2016 17:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) احتساب عدالت کے جج نثار بیگ نے مضاربہ سکینڈل کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے (کل)بدھ تک ملتوی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو عدالت نے مقدمہ کی سماعت کی تو مقدمہ کے پہلے مدعی سعید کے بیان پر جرح نہ ہو سکی جس پر عدالت نے سماعت بغیر کسی کارروائی کے (آج ) بدھ تک کیلئے ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :