کو ئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملہ درجنوں بے گناہ اہلکار شہید اور زخمی ہو نے والوں سے اظہار یکجہتی ‘ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد کی ہڑتال

وکلاء عدا لتوں میں پیش نہ ہو ئے کئی مقا مات پر غا ئبا نہ نماز جنازہ

منگل 25 اکتوبر 2016 17:56

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) کو ئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملہ درجنوں بے گناہ اہلکار شہید اور زخمی ہو نے والوں سے اظہار یکجہتی ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد کی ہڑتال وکلاء عدا لتوں میں پیش نہ ہو ئے کئی مقا مات پر غا ئبا نہ نماز جنازہ تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز کو ئٹہ پو لیس ٹریننگ سنٹر پر دہشت گردوں کے حملوں میں بے گناہ شہید اور درجنوں زخمی ہو نے وا لوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ڈسٹر کٹ بار فیصل آباد کی ہڑتال ریجن کے مختلف مقا مات پر غا ئبا نہ نماز جنازہ ادا کئی گئی وکلاء عدا لتوں میں پیش نہ ہو ئے جس کی وجہ سے عدا لتوں کا کام مکمل طور پر ٹھپ رہا دور دراز سے آئے سا ئلین کو مشکلات کا سا منا رہا ۔

متعلقہ عنوان :