پی ٹی آئی کے سرگرم کار کنوں اور رہنما ئوں کی فہرستیں متعلقہ تھا نوں کے سپرد

کسی بھی وقت حفا ظتی تحویل میں لیے جا نے کا امکان ‘پا کستان عوا می تحریک کے کا رکن اور عہدیداران رو پوش

منگل 25 اکتوبر 2016 17:56

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) پی ٹی آئی کے سرگرم کار کنوں اور رہنما ئوں کی فہرستیں متعلقہ تھا نوں کے سپرد کسی بھی وقت حفا ظتی تحویل میں لیے جا نے کا امکان پا کستان عوا می تحریک کے کا رکن اور عہدیداران رو پوش تفصیلات کے مطا بق پو لیس سے ذرائع نے بتا یا کہ پی ٹی آئی کے سرگرم کارکنوں اور راہنمائوں کی فہرستیں متعلقہ تھا نوں کے سپرد کر دی گئی ہیں قا نون نا فذ کر نے وا لے ادارے ان پر کڑی نظر رکھیں گے سرگرم رہنما ئوں کو کسی بھی وقت حفا طٹی تحویل میں لیے جا نے کا امکان ذرائع نے بتا یا کہ پا کستان عوامی تحریک کے کار کن اور راہنماء زیر زمین چلے گئے ۔

متعلقہ عنوان :