پی ٹی آئی اسلام آباد بند کر نے کا پلان منظر عام پر فیصل آباد کے ٹا ئیگر زکشمیر ہا ئی وے بند کر یں گے

منگل 25 اکتوبر 2016 17:54

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء)پی ٹی آئی اسلام آباد بند کر نے کا پلان منظر عام پر فیصل آباد کے ٹا ئیگر زکشمیر ہا ئی وئے بند کر یں گے تفصیلات کے پی ٹی آئی سے ذرائع نے بتا یا کہ پی ٹی آئی کا 2نومبر کو اسلام آباد بند کر نے کا پلان منظر عام پر آنا شروع ہو گیا جس کے مطا بق فیصل آباد کے ٹا ئیگرز کشمیر ہا ئی وئے بند کر یں گے اعلیٰ قیادت نے مقا می قیادت کو ہدایات جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جلوس کے ساتھ شا مل خواتین کا مکمل احترام کیا جا ئے کسی بھی نہ خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے ڈنڈا فورس اپنا کردار ادا کر ئے ذرائع نے بتا یا کہ فیصل آباد سے اسلام آباد پہنچنے والے تمام دستے موٹر وے چوک کراس کر کے کشمیر ہا ئی وے پر جمع ہو نگے اقور اگلے پلان کا انتظار کر یں گے ۔