سا نحہ کو ئٹہ پو لیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کے بعد صو بہ بھر میں سکیورٹی ہا ئی الرٹ کر دی گئی

منگل 25 اکتوبر 2016 17:54

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء)سا نحہ کو ئٹہ پو لیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کے بعد صو بہ بھر میں سکیورٹی ہا ئی الرٹ کر دی گئی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز پو لیس ٹریننگ سنٹر پر خود کش حملے کے بعد محکمہ دا خلہ کی ہدایات پر سکیورٹی ہا ئی الرٹ کر دی تمام سرکاری تنصیبات پر پو لیس نفری بڑھا دی گئی اور بڑے شہروں کے دا خلی دروازوں پر گا ڑیوں کی چیکنگ سخت کر دی گئی ذرائع نے بتا یا کہ صرف پو لیس تنصیبات کی سکیورٹی سخت کی گئی ہے جبکہ شہروں میں سکیورٹی معمول کے مطا بق ہے۔