کسی کو ملکی سالمیت کے ساتھ کھیلنے نتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘(ن) لیگ
پرویز ملک و خواجہ عمران نذیر سمیت دیگر کی کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
منگل 25 اکتوبر 2016 17:41
(جاری ہے)
کسی بھی شر پسند وںکو پاکستان کا امن خراب کرنے کی قطعاٴْ اجازت نہیں دی جائے گی٬ نہ ہی کسی کو امن سے کھیلنے دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم اپنی بہادر پاک فوج کی پشت پر کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں دہشت گردی ضرب عضب اپریشن کو ناکام کرنے کی کوشش ہے۔ لیکن دشمن ان سازشوں میں کامیاب نہیں ہوگا۔رہنماؤں نے اس موقع پرکوئٹہ شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی اور زخمیوں کی صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.