ْبلاول بھٹو زرداری کا قطر کے سابق امیر شیخ خلیفہ بن حماد التھانی کے انتقال پراظہار تعزیت

منگل 25 اکتوبر 2016 17:18

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قطر کے سابق امیر شیخ خلیفہ بن حماد التھانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے٬ قطر کے شاہی خاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :