سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی کوئٹہ پولیس ٹر یننگ سنٹر پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
منگل 25 اکتوبر 2016 17:15
(جاری ہے)
اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے اس حملے کے نیتجے میں زیر تر بیت پولیس کیڈٹس اور دیگر پولیس اہل کاروں کے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز اور شر مناک واقعہ قر ار دیا۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث عناصر انسانیت اور ملک کے دشمن ہیں ۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دہشت گردی کی اس کاروائی کے ماسٹر مائنڈز کو گرفتار کر کے جلد قانون کے کہٹرے میں لایا جائے گا ۔ انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمددر ی کرتے ہوئے اللہ تعالی سے شہدا کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.