تحر یک انصاف کا 2نو مبر اسلا م آباد مار چ تا ریخ کا سب سے بڑا مار چ ہو گا جس میں اہلیان بھمبربھی بھر پور شر کت کریں گے

پا کستا ن تحر یک انصا ف بھمبر کے مر کز ی را ہنما را جہ آفتا ب عظیم کا بیان

منگل 25 اکتوبر 2016 17:13

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء)پا کستا ن تحر یک انصا ف بھمبر کے مر کز ی را ہنما را جہ آفتا ب عظیم نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کا 2نو مبر اسلا م آباد مار چ تا ریخ کا سب سے بڑا مار چ ہو گا جس میں اہلیان بھمبربھی بھر پور شر کت کریں گے مو جودہ حکمرا نوں نے ملک پا کستا ن کو دیوا لیہ کر دیا ہے جس کیوجہ سے غر یب غر یب تر اور امیر امیر تر ہو گیا ہے غر بت اور بے روزگا ری میں مسلسل اضافے سے نوجوان نسل مایوسی کی شکا ر ہو رہی ہے ایسے میں مو جودہ حکمر انو ں سے چھٹکارہ وقت کی اہم ضرورت ہے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے بھمبر میں مختلف وارڈز میں پی ٹی آئی یو تھ ونگ کے کارکنا ن سی2نو مبر کے مارچ میں شر کت کے حوا لے سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میاں برادرا ن نے دولت اور طاقت کے ذریعے اقتدار حاصل کر کے ملک سے دولت لوٹ کر بیرو ن ملک منتقل کی اب وقت آگیا ہے کہ ان لیٹروں کا احتساب کیا جا ئے پا کستا ن تحر یک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن نے کر پٹ ٹو لے کے احتسا ب کا اعادہ کیا ہے اس کیلئے 2نو مبر کو اسلا م آباد میں بھر پور مار چ ہو گا اہلیا ن بھمبر ملک سے کرپٹ ٹو لے کے احتسا ب کیلئے تحریک انصا ف کے اسلام آباد ما رچ میں بھر پور شر کت کو یقینی بنا ئیں پا کستا ن میں ن لیگ کا احتساب کے بعد بہت جلد پی ٹی آئی آزادکشمیر میں ن لیگ کی حکومت کا بھی بھر پور احتسا ب کر ے گی جس کیلئے کارکنا ن تیاری شروع کردیں ۔

۔