بھارت ورکنگ باؤنڈری اورایل اوسی پرحملے کررہاہے۔خواجہ آصف

عمران خان اسلام آبادپرحملہ کرنے والے ہیں کیا یہ حادثاتی اتفاق ہے؟وزیردفاع کا ٹویٹ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 25 اکتوبر 2016 16:56

بھارت ورکنگ باؤنڈری اورایل اوسی پرحملے کررہاہے۔خواجہ آصف

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اکتوبر2016ء) :وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بھارت ورکنگ باؤنڈری اور ایل اوسی پر حملے کررہاہے،عمران خان اسلام آبادپر حملہ کرنے والے ہیں کیا یہ حادثاتی اتفاق ہے؟انہوں نے ٹویٹرپراپنے ٹویٹ میں کہا کہ افغانستان سے کوئٹہ اور پشاور پر حملے کیے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

اسی طرح بھارت ورکنگ باؤنڈری اور ایل اوسی پر حملے کررہاہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اسلام آبادپر حملہ کرنے والے ہیں کیا یہ حادثاتی اتفاق ہے؟

متعلقہ عنوان :