صو با ئی حکو مت عوام دوست پا لیسیوں پر عمل پیرا ہے٬ محمد اقبال

منگل 25 اکتوبر 2016 16:54

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) صو با ئی وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت عوام دوست پا لیسیوں پر عمل پیرا ہے ۔

(جاری ہے)

گلگت شہر کی صفائی ستھرائی میں صو با ئی حکو مت نے گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو جدید مشینری فراہم کی ہے ۔ اے پی پی سیگفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ بلدیہ گلگت میں میرٹ پر مقامی لو گوں کو بھرتی کیا گیا ۔ گلگت شہر کو صاف ستھرا شہر بنا نا صو با ئی حکو مت کا مشن ہے ۔ لو گوں کو صفائی کے بار ے میں شعور دلا نا وقت کی اہم ضرورت ہے۔