چونیاں٬ سٹی پولیس کا چھا پہ ٬ایک پا ئو چرس ٬17بوتل شراب برآمد ٬تین ملزم گرفتار

منگل 25 اکتوبر 2016 16:53

چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) سٹی پولیس کا چھا پہ ایک پا ئو چرس ٬17بوتل شراب برآمد تین ملزم گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق سٹی پولیس پتو کی نے چھا پے کر تین منشیا ت فرو شوں زا ہد حسین محمد ارشد اور شعیب احمد کو رنگے ہا تھوں پکڑ کر ان کے قبضہ سے 17بوتل شراب اور ایک پا ئو چرس برآمد کر لی پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انھیں جیل بھجوا دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :