Live Updates

پاناما معاملے کو بنیاد بناکر سیاسی تخریب کاری کا کوئی جواز نہیں بنتا ٬ْمعاملہ عدالت میں ہے ٬ْ سماعت یکم نومبر کو ہوگی ٬ْ وزیر خزانہ

پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کے اسلام آباد دھرنے کی وجہ سے عوام کو پریشانی ہوگی ٬ْ کاروبار٬ معیشت پر بھی اثر پڑیگا ٬ْ اسحاق ڈار

منگل 25 اکتوبر 2016 16:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاناما معاملے کو بنیاد بناکر سیاسی تخریب کاری کا کوئی جواز نہیں بنتا ٬ْمعاملہ عدالت میں ہے اور اس حوالے سے سماعت یکم نومبر کو ہوگی ٬ْپاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کے اسلام آباد دھرنے کی وجہ سے عوام کو پریشانی ہوگی جبکہ کاروبار اور معیشت پر بھی برا اثر پڑیگا۔

(جاری ہے)

منگل کو آئی ایم آیف کی سربراہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دور ان سوالوں کے جواب دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ناما معاملے کو بنیاد بناکر سیاسی تخریب کاری کا کوئی جواز نہیں بنتا ٬ْمعاملہ عدالت میں ہے اور اس حوالے سے سماعت یکم نومبر کو ہوگی ٬ْپاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کے اسلام آباد دھرنے کی وجہ سے عوام کو پریشانی ہوگی جبکہ کاروبار اور معیشت پر بھی برا اثر پڑیگا۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات