پنجاب اور وفاقی حکومتوں کے درمیان نیٹ ہائیڈل پرافٹ کا معاملہ طے پاگیا

منگل 25 اکتوبر 2016 16:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) پنجاب اور وفاقی حکومتوں کے درمیان نیٹ ہائیڈل پرافٹ کا معاملہ طے پاگیا ہے جس کے نتیجے میں وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو31ارب روپے جاری کردئیے ہیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ یہ معاملہ کافی عرصہ سے تاخیر کا شکار ہوتا چلا جارہا تھا جبکہ وفاقی حکومت نے اس مد میں بقایاجات بھی جلد جاری کرنے کا وعدہ کیا ہے۔پنجاب حکومت ملنے والی31ارب رروپے صوبے کے میگاپراجیکٹ پر خرچ کرے گی۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :