خیبر پختونخوا حکومت کی کوئٹہ میں دہشتگردی کے حملے کی شدید مذمت
منگل 25 اکتوبر 2016 16:33
(جاری ہے)
یہاں سے جاری ایک مذمتی بیان میں ترجمان خیبر پختونخوا حکومت نے دہشتگردی کے بدترین واقعہ میں 60سے زائد نوجوان پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اپنے دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں خیبر پختونخوا حکومت کوئٹہ کے عوام کے غم میں برابر کی شریک ہے٬ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام نے بہت قربانیاں دی ہیں٬ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پر عزم ہے اور ایسے واقعات سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے دہشتگردی کی سفاکانہ واردات میں جان بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.