آرمی چیف کاشہیدکیپٹن روح اللہ کوتمغہ جرات اورزخمی نائب صوبیدارکوتمغہ بسالت دینے کااعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 25 اکتوبر 2016 16:15

آرمی چیف کاشہیدکیپٹن روح اللہ کوتمغہ جرات اورزخمی نائب صوبیدارکوتمغہ ..

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اکتوبر2016ء) :آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سانحہ کوئٹہ میں پاک فوج کے شہید افسران کوفوجی اعزازات دینے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف نے پولیس ٹریننگ سکول میں شہیدکیپٹن روح اللہ تمغہ جرات جبکہ زخمی نائب صوبیدارمحمدعلی کیلئے تمغہ بسالت دینے کا اعلان کردیاہے۔دونوں فوجی افسران نے بہادری کیساتھ دہشتگردوں کا مقابلہ کیا۔فوجی افسران نے ایک خودکش بمبارکو ہلاک کیا۔جبکہ دوسرے بمبارکو ریکروٹس کے پاس پہنچنے سے روکا۔

متعلقہ عنوان :