سپیکر رانا محمد اقبال خاں کا کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے میں کیڈٹس کی ہلاکت پر اظہار تعزیت

منگل 25 اکتوبر 2016 16:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) اسپیکر پنجاب اسمبلیرانا محمد اقبال خاںنے کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے میں ہلاک ہونے والے کیڈٹس کی ہلاکت پر انتہائی گہر ے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میںکہا کہ دہشت گرد اپنی بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتے ۔ انہوں نے تمام مرحومین کے لیے مغفرت اور ان کے لواحقین کے لیے صبر واستقامت کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :