کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کا لج پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں کے نا م

منگل 25 اکتوبر 2016 16:13

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کا لج پر دہشت گردوں کے حملے میں 61اہلکار شہید اور 117زخمی ہوگئے٬شہید ہونے والوں میں پا ک فوج کے کپٹن روح اللہ ٬پولیس ٹریننگ کا لج کے رکروٹس آصف مراد٬زبیر احمد ٬آصف حسین ٬محمد نور٬ شاہ خا لد ٬محمد یوسف ٬ جانب علی٬مراد٬سرتا ج٬محمود ٬ امیر ٬وسیم جواد ٬لیا قت علی ٬امین٬محمد عباس ٬شہباز ٬گلزار٬عبدا لحکیم٬محمد یوسف٬شکیل٬عبدالقاد ر٬محمد طیب٬سا لار احمد ٬عبدالواحد ٬دلاور ٬شعیب٬حیدرعلی٬ماجد علی٬شاہد حسین٬شاہردالدین٬طا رق ٬ماجد علی٬نوید احمد ٬شا ہد حسین ٬امین اللہ٬محبوب ٬اسما عیل ٬ ظاہر احمد ٬محمد حیات ٬عبدا لجبار ٬نصیب اللہ٬محمد نسیم ٬لیا قت علی ٬چا کر علی٬امداد ٬شعیب٬فردوس ٬اعجا ز٬اشفا ق احمد ٬سرتا ج غنی٬ابرار احمد ٬آصف ہدایت٬محیب اللہ اور نا معلوم دہشت گر د شا مل ہیں جبکہ 7لاشوں کی شنا خت تا حا ل نہیں ہو سکی ۔

متعلقہ عنوان :