یاسرشاہ نے 120سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا

منگل 25 اکتوبر 2016 15:31

یاسرشاہ نے 120سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا

ابو ظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25اکتوبر۔2016ء ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسرشاہ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں 120سالہ ریکارڈ بھی برابر کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 18ٹیسٹ کے بعدسب سے زیادہ وکٹیں لینے کاریکارڈانگلینڈکے جارج لومین کے پاس تھا اور آسٹریلیا کے سڈ بارنز کے پاس تھا جسے 30سالہ یاسر شاہ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں 10وکٹیں لیکر برابر کردیا ۔