کرکٹ آسٹریلیاکا مزید کسی بھی حادثے سے بچنے کیلئے ہیلمٹ میں سینسر نصب کرنے کا فیصلہ
منگل 25 اکتوبر 2016 16:08
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) کرکٹ آسٹریلیا نے مزید کسی بھی حادثے سے بچنے کے لیے ہیلمٹ میں سینسر نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے٬سینسر کے بعد اندازہ لگایا جاسکے گا کہ گیند کتنی شدت سے لگی۔
(جاری ہے)
فلپ ہیوز کی ہلاکت کے بعد آسٹریلیا نے ایک اور حفاظتی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے٬ کرکٹ آسٹریلیا ہیلمٹ میں سینسر نصب کرے گا تاکہ اندازہ ہوسکے کہ گیند کتنی شدت سے لگی ہے۔
شدت کا اندازہ لگانے کے بعد اتنے ہی مضبوط ہیلمٹ تیار کیے جائیں گے٬اس حوالے سے آئی ٹی کمپنی سے رابطہ کرلیا گیا ہے ٬سینسر کے تیاری کا عمل مکمل ہونے میں دو سال لگ سکتے ہیں۔دو سال قبل 25نومبر 2014کوسڈنی کرکٹ گرانڈ میں کھیلے جانے والے ایک میچ میں آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز گردن میں چوٹ لگنے سے ہلاک ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.