مضاربہ سکینڈل کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے کل تک ملتوی

منگل 25 اکتوبر 2016 16:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) احتساب عدالت کے جج نثار بیگ نے مضاربہ سکینڈل کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے کل (بدھ )تک ملتوی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو عدالت نے مقدمہ کی سماعت کی تو مقدمہ کے پہلے مدعی سعید کے بیان پر جرح نہ ہو سکی جس پر عدالت نے سماعت بغیر کسی کارروائی کے کل( بدھ)تک کے لیے ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :