کراچی٬ احسن آبادمیںجھاڑیوںسے 23سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

منگل 25 اکتوبر 2016 15:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) سہراب گوٹھ سپرہائی وے احسن آبادمیںجھاڑیوںسے 23سالہ نامعلوم شخص کی نعش کی اطلاع پولیس کودی گئی پولیس نے موقع پرپہنچ کرنعش کواپنی تحویل میںلیکرضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا٬پولیس نے بتایاکہ مقتول کے سرپرگولی مارکرقتل کیاہے جبکہ مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ۔#