چیف جسٹس کے حکم پر لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی

منگل 25 اکتوبر 2016 15:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) چیف جسٹس کے حکم پر لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابقلاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے اور پنجاب کی ماتحت عدالتوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔