پنجاب حکومت کا سانحہ کوئٹہ پر ایک روز ہ سوگ منانے کا اعلان

منگل 25 اکتوبر 2016 15:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) پنجاب حکومت کا سانحہ کوئٹہ پر ایک روز ہ سوگ منانے کا اعلان کرد یا ۔ منگل کے روز پنجاب حکومت نے کوئٹہ میں پو لیس ٹرینگ کالج پر ہونیوالے دہشت گردی کے حملے کے سوگ میں ایک روزہ کا سوگ منانے کا اعلان کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :