وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کی سخت مذمت

منگل 25 اکتوبر 2016 15:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کوئٹہ نے پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کی سخت مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے بیان میں انہوں نے شہداء کے خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :