پنجاب یونیورسٹی کے گرلزہاسٹل نمبر5سے لڑکی کی لاش برآمد

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 25 اکتوبر 2016 14:47

پنجاب یونیورسٹی کے گرلزہاسٹل نمبر5سے لڑکی کی لاش برآمد

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اکتوبر2016ء) :پنجاب یونیورسٹی کے گرلزہاسٹل نمبر5سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی عائشہ کرکٹ کی بنیادپرپنجاب یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتی تھی۔

(جاری ہے)

پنجاب یونیورسٹی میں اسپورٹس ٹرائل کیلئے22سالہ لڑکی لاہور آئی ہوئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی انکوائری سے لگتا ہے کہ لڑکی نے پھندا لگا کرخودکشی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :