ریجنل ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹرائلز 28 اکتوبرکو ہو نگے

منگل 25 اکتوبر 2016 14:49

سیالکوٹ۔25 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام U-19 ریجنل ڈسٹرکٹ کرکٹ کے ٹرائلز 28اکتوبرکو جناح سٹیڈیم سیالکوٹ میںہو نگے ۔

(جاری ہے)

جنرل سیکرٹری ڈی سی اے ملک فیصل خورشید نے بتایا ہے کہ ڈسٹرکٹ کرکٹ مقابلوں میں حصہ لینے کے خواہشمندکھلاڑی کل27اکتوبرتک سیالکوٹ میں واقع ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے آفس میں اپنا نام مکمل کوائف کے ساتھ اندراج کرواسکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :