چینی سٹاکس منگل کو اضافے پر بند ہوئے

منگل 25 اکتوبر 2016 14:35

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) چینی سٹاکس منگل کو اضافے پر بند ہوئے٬ بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.12فیصد کے اضافے سے 3131.

(جاری ہے)

94پوائنٹس ٬ چھوٹا شینزن انڈیکس 0.27فیصد کے اضافے سے 10871.50پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.03 فیصد کی کمی سی2200.21پوائنٹس پر بند ہوا ۔