چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کو کمی پر بند ہوا

منگل 25 اکتوبر 2016 14:35

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کو کمی پر بند ہوا ٬ دسمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ0.108فیصد کی کمی سے 101.840یوآن (15.04 امریکی ڈالر ) ٬مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ0.143فیصد کی کمی سے 101.460یوآن جبکہ جون 2017ء کا کنٹریکٹ0.114فیصد کے کمی سے 100.200یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :