چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز منگل کو کمی پر بند ہوا

منگل 25 اکتوبر 2016 14:35

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز منگل کو کمی پر بند ہوا ٬نومبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.21 فیصد کی کمی سے 338.80٬دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.19فیصد کی کمی سے 3318.00پوائنٹس ٬مارچ 2017 ء کا کنٹریکٹ 0.23فیصد کی کمی سی3250.

(جاری ہے)

00پوائنٹس جبکہجون 2017ء کا کنٹریکٹ0.24فیصد کی کمی سے 3196.00پوائنٹس پر بند ہوا ٬ سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :