وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

منگل 25 اکتوبر 2016 14:33

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوارا نے سانحہ کوئٹہ کی مذمت کی اور دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے جوانوں کے لواحقین سے گہرے رنج و غم اور دلی ہمددری کا اظہار کیا ۔انہوں نے زخمی ہونے والے جوانوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ۔

متعلقہ عنوان :