کوئٹہ ٬ٹریننگ کالج حملہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے نام

منگل 25 اکتوبر 2016 14:18

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) پو لیس ٹریننگ کالج میں 2 خودکش حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونیوالے 61 اہلکاروں میں نادر مرد٬ زبیر٬ شعیب٬ اسما عیل٬ محمود٬ حامد علی٬ طارق٬ فردوس٬ سالار احمد٬ عبدالواحد٬ اعجاز٬ امیر محمد٬ اشفاق احمد٬ شہق قادر٬ چاکر علی٬ آصف ٬ محبوب٬ محمد یوصف٬ شاہ خالد٬ شراف الدین٬ محمد نور٬ مختیار احمد٬ دلاور٬ شاہد حسین٬ طارق علی٬ محمد طیب٬نوید احمد٬ عبدالحکیم٬ شہباز خان٬محب اللہ٬ گلزاراحمد٬ طیب اللہ٬ محمد عباس٬ امداد خان٬ حیدر علی٬ وسیم٬ یوسف٬ شکیل٬امین اللہ٬ آصف مراد٬ امین ٬ شاہ الدین٬ نصرت٬ ماجد علی٬ محمد نسیم٬ظہیر ٬ حیات٬ عبدالجبار٬ جاسب علی٬ آصف حیات٬ ابرار احمد ٬ لیاقت علی٬ سرتاج غنی٬ صلاح الدین۔

متعلقہ عنوان :