انسدادہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 12مئی کے 4مقدمات میںمئیرکراچی کی درخواست ضمانت پر31اکتوبرتک فیصلہ محفوظ کرلیا

منگل 25 اکتوبر 2016 14:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء)کراچی میںانسدادہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 12مئی کے 4مقدمات میںمئیرکراچی کی درخواست ضمانت پر31اکتوبرتک فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے مقدمات کاچالان اورگواہوںکے بیانات طلب کرلیے ہیںتفصیلات کے مطابق کراچی میںانسدادہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 12مئی کے مقدمات کی سماعت کی عدالت نے مقدمہ کے ملزم میئرکراچی وسیم اختر کی پریس کانفرنس کی سی ڈیزمقدمہ کاچالان اورگواہوںکے بیانات عدالت میںپیش کرنے کاحکم دیتے ہوئے مفرورملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 31اکتوبرتک ملتوی کردی عدالت نے وسیم اخترکی جانب سی4 دائرمقدمات میں درخواست ضمانت آئندہ سماعت تک فیصلہ محفوظ کرلیا۔#