میکسیکو کی سالانہ افراط زر میں اضافہ

وسطی اکتوبر تک 3.09 فیصد اضافہ دیکھا گیا

منگل 25 اکتوبر 2016 14:13

میکسیکو سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) میکسیکو میں سالانہ افراط زر گزشتہ ڈیڑھ سال کے عرصے میں بلند شرح پر پہنچ گئی ہے اور اس نے مرکزی بنک کے ہدف کو توڑ دیا ہے جس سے شرح سود میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آ سکتاہے میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے قومی ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ افراط زر میں وسطی اکتوبر تک 3.09 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ میکسیکو کے مرکزی بنک نے افراط زر کا تین فیصد ٹارگٹ مقرر کیا �

(جاری ہے)

� (جاوید)