محکمہ داخلہ پنجاب نے اہم مقامات کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی

پنجاب کے کچھ اضلاع میں دہشتگردی ہوسکتی ہے،ڈی پی اوزاور ڈی سی اوزکو مراسلہ جاری کردیاگیا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 25 اکتوبر 2016 13:53

محکمہ داخلہ پنجاب نے اہم مقامات کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اکتوبر2016ء) :محکمہ داخلہ پنجاب نے حساس مقامات کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے تمام ڈی پی اوز اور ڈی سی اوز کو مراسلہ جاری کیاہے کہ پنجاب کے کچھ اضلاع میں دہشتگردی ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

جس کے باعثپنجاب میں سکیورٹی خدشات پر غفلت نہ برتی جائے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ میں حساس اوراہم پبلک مقامات کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :