دشمن کمزور ہوگیا لیکن ختم نہیں ہوا٬کوئٹہ میں قیمتی جانوں کا نقصان دکھ کا لمحہ ہے۔ پولیس جوان الرٹ رہیں٬لوگ روز روز جنازے اٹھاکر تنگ آگئے۔ ملک میں انصاف صرف ایک نعرہ بن کررہ گیا ہے٬ہم انصاف کو اپنے اوپر مسلط نہیں کرتے٬ انصاف وہ ہے جو عملی طور پر دکھائی دے۔ صوبائی حکومت سے پوچھوں گا جو ذمہ دار ہوا اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان
عمر جمشید منگل 25 اکتوبر 2016 13:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ جب سیکورٹی تھریٹس تھیں تو سیکیورٹی سخت کیوں نہیں کی گئی۔
چوہدری نثار نے خطاب سے پہلے کوئٹہ حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کیلئے دعا کی اور افسوس کا اظہار کیا۔صحافیوں سے گفتگو میں وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت سے پوچھوں گا جو ذمہ دار ہوا اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ دشمن ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے وہ چاہتا ہے کہ قوم کا اعتماد ہوا میں اڑ جائے۔وزیرداخلہ چوہدری نثا ر کا کہنا ہے کہ دشمن کمزور ہو گیا ہے لیکن ختم نہیں ہوا۔ دہشت گرد اب سرحد پار سے آپریٹ کرتے ہیں ٬ ہمیں ہر وقت الرٹ رہنا ہو گا۔ انہوں نے ایک بار پھر اس عزم کو دہرایا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.