وزیراعظم محمدنوازشریف کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگئے ہیں

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 25 اکتوبر 2016 13:34

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اکتوبر2016ء) :وزیراعظم محمدنوازشریف کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگئے ہیں،وزیراعظم کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سکول کا دورہ کرینگے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت جبکہ زخمیوں کی عیادت کریں۔وزیراعظم کوئٹہ میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس کی صدارت بھی کرینگے۔

متعلقہ عنوان :