سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ْنماز جنازہ میں آرمی چیف ٬وزیراعلیٰ بلوچستان اور اعلیٰ عسکری و سیاسی حکام کی شرکت

منگل 25 اکتوبر 2016 13:47

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔منگل کو سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی٬نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ٬وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اور اعلیٰ عسکری و سیاسی حکام نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے درجات بلندی اور مغفرت کی دعا کی گئی۔(خ م)