دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 25 اکتوبر 2016 13:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) تربیلا ٬ منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ٬ ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد35200کیوسک اور اخراج :45000کیوسک٬ کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 9600کیوسک اور اخراج 9600 کیوسک٬ جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد7100کیوسک اور اخراج10000کیوسک٬ چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 10900 کیوسک اور اخراج 6500 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد71600کیوسک اور اخراج 65600کیوسک٬چشمہ: آمد44500کیوسک اور اخراج 45000 کیوسک٬ تونسہ: آمد 66600 کیوسک اور اخراج66600کیوسک٬ پنجند: آمد9000کیوسک اور اخراج9000کیوسک ٬ گدو: آمد 51400 کیوسک اور اخراج 42700 کیوسک٬ سکھر: آمد39200 کیوسک اور اخراج 10000 کیوسک٬ کوٹری:آمد12300کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1502.93فٹ٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.833ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1195.10فٹ٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.109ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.60 فٹ٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.107 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ٬ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :